لندن۔کرک اگین رپورٹ۔شان مسعود کی انگلش کائونٹی کپتانی گئی،نیا معاہدہ،انگلینڈ روانگی کی نیوز 20 فروری کو بریک ہوئی تھی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کی انگلش کائونٹی سے فی الحال کپتانی گئی،ٹیم بھی تبدیل ہوگئی۔کرک اگین نے 20 فروری کو ان کے کائونٹی میں جانے اور پی ایس ایل کے بعد جوائن کرنے کی نیوز بریک کی تھی لیکن آج نئی تفصیلات ہیں۔ لیسٹر شائر نے یارکشائر کے سابق کپتان شان مسعود کو آئندہ سیزن کے تمام فارمیٹس کے لیے سائن کر لیا ہے۔35 سالہ پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن…
Author: admin
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کو توقع کے عین مطابق نیوزی لینڈ میں مسلسل دوسری شکست،بائولنگ بھی بے اثر،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنشینل میچ 5وکٹوں سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی برتری پالی ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بلیک کیپس نے 15 اوورز فی اننگ میچ میں مطلوبہ 136 رنزکا ہدف 13.1اوورز میں پورا کرکے جیت اپنے نام کی۔اوپنرز ٹم سیفرٹ اور فن ایلن نے27 بالز پر 66 رنزکی شراکت بناکر بتایا کہ ایسے کھیلا جاتا ہے۔4.4 اوور کے بعد پاکستان کو پہلی کامیابی…
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ۔حسن نواز مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر،پاکستان پھر ڈگمگاگیا،کیویز کو آسان ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو شروع میں ڈرائیو کرنے والے اوپنر حسن نواز مسلسل دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں صفر ہر آئوٹ۔اس بار پہلے میچ کی نسبت ایک بال زیادہ کھیل گئے۔اتوار کوکرائسٹ چرچ میں 2 بالز پر صفر پر گئے اور آج ڈنینڈن میں 3 بالز پر نیوزی لینڈ کے خلاف صفر پر چلے گئے۔ حسن نواز کون ہیں۔سوال تو ہوگا۔کیا پاکستانی ہیں۔کیا پاکستان کیلئے کھیلے ہیں۔اسی سیریز سے ڈیبیو کروایا گیا۔22 سال سے کچھ زائد عمر…
عامر یامین نے ملک میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ایونٹ فیصل آباد،ملتان اور لاہور میں جاری ہے۔آل رائونڈر عامر یامین نے مزید کھیلنے سے کیوں انکار کیا ہے۔ عامر یامین نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ میری والدہ کی بیماری کے سبب میں ،میں نیشنل ٹی 20 کپ میں مزید شرکت نہ کرسوں گا۔ عامر یامین نے قوم سے اپنی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی درخواست کی ہے۔
کرک اگین سپیشل رپورٹ۔بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2025،وائٹ بال سیریز کے 6 میچزکیلئے 3 شہرمیزبان،نام فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان2025 شیڈول کا خاکہ تیار کرلیا گیا،میزبان شہروں کے نام بھی سلیکٹ کرلئے گئے ہیں۔3 شہروں میں 6 میچز ہونگے۔فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم مئی 2025 میں پاکستان میں 6 وائٹ بال میچز کھیلے گی۔اس میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز ہونگے۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ سال پاکستان کا دورہ کیا تھا اور 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔تاریخ میں پہلی…
میلبرن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سعوی ٹی 20 لیگ،آئی سی سی بھی مالک،اگلے ماہ اہم اجلاس،اہم رپورٹ اس ماہ جاری ہوگی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اہم میٹنگ اگلے ماہ شیڈول ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کو آٹھ ٹیموں کا انتخاب ان کے ثقافتی کیش کے لیے کیا جائے گا۔ سڈنی بمقابلہ نیویارک یا لندن بمقابلہ ممبئی۔ ریاض بھی ٹیموں می درجاتی نظام میں تبدیلی کے ساتھ سعودی عرب کی نئی ٹی 20 لیگ کا منصوبہ بھی ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ٹورنامنٹ شروع ہونے کے بعد شریک ان ٹیموں کو نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ …
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل،مقام تبدیل،ٹائم وہی،نتیجہ کیا ہونے والا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایکشن یہاں ڈنیڈن میں ہے۔خوف کرائسٹ چرچ ناکامی کا باقی ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان 19-23 سے مجموعی باہمی میچز میں آگے تھا۔اب معاملہ 20-23 تک پہنچ گیا،یہ 5 میچزکی سیریز ہے۔خسارہ 23-24 سے ممکن ہے۔پاکستان کی یہ ٹیم صبح نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کس انداز میں کھیلے گی۔کرکٹ فینز بیک پر موجود ہیں یا نہیں۔ نیوزی لینڈ کے صف اول کے پلیئرز آئی پی ایل کمٹمنٹ میں ہیں،بلیک کیپس کو پھر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔عامر جمال کے 804 سلوگن جرمانہ سے پی سی بی نے آئی سی سی کو راستہ دکھایا،خوشدل شاہ پر بھاری جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ ایک دلچسپ نیوز تھی۔آئی سی سی نے اسے علی الاعلان شام 6 بجے کے قریب جاری کی۔پاکسانی بیٹر خوشدل شاہ پر بھاری بھرکم جرمانہ کردیا گیا۔ایک ساتھ کسی بھی کرکٹر کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگلے 24 ماہ میں ایک غلطی بڑی معطلی کا سبب بج جائے گی،کیونکہ 24 ماہ میں پروفائل میں جب 4 ڈی میرٹ پوائنٹ لگ جائیں تو بات جرمانوں…
بدترین رسوائی میلوں کی آڑ لےکر ٹرافی ٹورز، نیشنل ٹی 20 کہانیوں میں چھپ سکتی،بتایئے ذرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک زمانہ گزرا ۔ بہت پرانی بات ہے، مشغولیت کے لیے میلے سجائے جاتے تھے۔ اصل معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے ثقافتی میلے،سپورٹس،اعضائے تھرتھراہٹ میلے ۔موسیقی میلے۔شاعری میلے۔میلوں کی اوٹ لی جاتی تھی اور وہ کوئی ہفتوں کیلئے نہیں بلکہ مہینوں وار ہوا کرتے تھے اور پھر وہ ایک علاقے سے دوسرے علاقے منتقل ہو جایا کرتے تھے۔ کہیں سالانہ کا عنوان ہوتا اور کہیں حکومتی مہربانی کا۔کیا پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اسی لائن پر چلتا ہوا دکھائی…
کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ بابر اور رضوان کے بغیر پہلی شرمناک کہانی درج،23 مارچ کو ہنگامی ایوارڈ دیا جائے ۔ پاکستان کی نئی ٹیم نے نئی کہانیاں لکھنے شروع کر دی ہیں محمد رضوان اور بابر اعظم کے بغیر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز وہ بھی نیوزی لینڈ جیسے ملک میں کھیلنے کاائیڈیا جس سائنسدان کا بھی تھا وہ یقینی طور پہ اس لائق ہے کہ اسے آنے والے 23 مارچ کو ہنگامی بنیادوں پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔جائے ۔ویسے بھی پاکستان میں ایوارڈ کی تقسیم ایسی ہی سائنسی پرفارمنس پر ہوا کرتی ہے۔ زمینی حقائق یا آسمانی حقائق پر…
کراچی۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ٹرافی ٹور۔آج کراچی کے مقام فریئر ہال گئی۔ کل سے ٹرافی دو روزہ دورے پر لاہور کے مختلف مقامات پر جائے گی جہاں کل رات ساڑھے آٹھ بجے ٹرافی پیکجز مال جائے گی۔کل کی ٹرافی کی نمائش کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی جاری کرے گا۔پیر کے روز کی ٹرافی کی ایکٹیوٹی بعد میں جاری کی جائے گی۔
فیصل آباد 15 مارچ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی20 کپ،پشاور کے ہاتھوں لاہور وائٹس کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی خاص بات پشاور کےصاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری تھی۔ ان کی اس شاندار اننگز کی وجہ سے پشاور نے 182 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔صاحبزادہ فرحان نے جن کا یہ 100 واں ٹی ٹوئنٹی میچ…