Author: admin

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت کیوں دبائو میں،بلیک کیپس کو اہم مدد،قیمتی معلومات جانیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی  کرکٹ ٹیم اتوار، 9 مارچ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی  فائنل میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گی جب وہ اپنا تیسرا آئی سی سی  چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ فائنل مقابلہ دوپہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔ کپتان روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے منگل کو پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل…

Read More

نیویارک۔دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ہیومن رائٹس واچ نے آئی سی سی کو خط لکھ ڈالا،افغانستان پر پابندی کا مطالبہ،مزید تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے افغانستان کے ہاتھوں انگلینڈ جیسی بڑی ٹیموں کی شکست کے بعد اب اس کیلئے مشکلات بڑھیں گی۔اس پر پابندی کا ایک نیا،بڑا اور پہلی بار ہائی لیول کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو فوری طور پر طالبان کے زیر انتظام افغانستان کی رکنیت اس وقت تک معطل کر دینی چاہیے جب تک کہ خواتین اور لڑکیاں کرکٹ کے کھیل میں حصہ نہیں لے سکتیں، ہیومن رائٹس واچ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔وہ لوگ جو یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے،ان کے لئے دھماکے دار نیوز ہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ جنگ پہلے سے زیادہ اہم ہوئی ہے۔ٹی وی ناظرین نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ویورشپ ریکارڈ بنا۔2023 پاک بھارت میچ دیکھنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،نئے ریکارڈ بنے ہیں۔ جہاں تک مارکی کھیلوں کے مقابلوں کے بھرت کے تجربے کا تعلق ہےتو یہ نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ صارفین کی گہری توجہ، عمیق کہانی سنانے، عالمگیر رسائی اور تیز مارکیٹنگ کی طاقتنے اس پرانی دشمنی میں دلچسپی پیدا کر دی ہے۔چیمپئنز ٹرافی…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارت نیوزی لینڈ مقابلے کی پچ کون سی،اہم معاملہ کھل گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 فائنل میں اب درمیان میں ایک روز ہفتہ کا وقفہ ہے۔اتوار 9 مارچ 2025 کا میگا ایونٹ فائنل کھیلا جانا ہے۔بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں یہ میچ ہوگا۔بھارت 12 برس بعد اور نیوزی لینڈ 25 سال بعد یہ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے۔25 برس قبل تاریخ کے دوسرے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ناک آئوٹ میں نیوزی لینڈ 2000 میں چیمپئن بنا تھا۔بھارت کو ہی ہرایا تھا۔بھارت آخری بار…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔ایشین کرکٹ کونسل میں مزید بھارتی عہدیدار آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل میں بھارتی عیدیداروں کی تقرری ہوگئی ہے۔حال ہی میں پاکستان کو دورہ کرنے والے بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا بھی اب اے سی سی میں ہونگے۔ جے شاہ کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد، اے سی سی بورڈ میں ان کا عہدہ خالی ہوگیا۔راجیو شکلا اے سی سی بورڈ میں ایگزیکٹو بورڈ ممبر کے طور پر بی سی سی آئی کی نمائندگی کریں گے۔ جبکہ، آشیش شیلار بطور ایکس آفیشیو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پوپ فرانسس سے معافی مانگنی پڑگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر معذرت کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پوپ فرانسس کو ایشز سے محبت ہے۔ 88سالہ پوپ کے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام، جو فروری سے ہسپتال میں ہیں، ایش بدھ کے دن کو پوسٹ کیا گیا تھا۔ جواب میں، انگلینڈ کرکٹ اکاؤنٹ نے لکھا کہ پوپ حتیٰ کہ ایشز سے محبت کرتا ہے۔اب پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ای سی بی کے ترجمان نے کہا ہےکہ یہ ایک…

Read More

وہ لمحہ جو سب کو سمجھ نہ آیا،کوہلی اور سمتھ میں اہم تبادلہ خیال  ناظرین نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیمیوہ لمحہ جو سب کو سمجھ نہ آیا،کوہلی اور سمتھئمیں ایم تبادلہ خیال فائنل کے اختتام پر اسمتھ اور ویرات کوہلی کے درمیان تبادلے کو دیکھا جس سے اسمتھ کے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کا اشارہ مل سکتا ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی جیت کے بعد اسٹیو اسمتھ اور ویرات کوہلی ایک لمحہ بانٹ رہے ہیں۔ اس جوڑی نے مصافحہ کیا اور اسمتھ نے کوہلی کے کندھوں پر لات ماری جب ہندوستانی اسٹار…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل شکست،ناقابل یقین سنچری میکر ڈیوڈ ملر کی زبردست تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ڈیوڈ ملر جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف چہیمپئنز ٹرافی میں ناقابل یقین سنچری سکور کی،انہوں نے چیمپئنز ٹرافی شیڈول،دبئی اور پاکستان کے درمیان اپنی ٹیم کے شٹل کاک بننے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ سب نارمل نہیں تھا۔ بدھ کی رات انہوں نے لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایسے حالات میں سنچری سکور کی،جب بلیک کیپس حاوی تھے۔انہوںنے ایسی…

Read More

لندن،لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے مسخرہ کسے کہدیا،وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ کے موجودہ سامنے دکھائی دہنے والے اہم چہرہ کو مسخرہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ہماری جڑیں کاتنے والا ایک پرزہ تھا۔ چیمپیئنز ٹرافی سے پاکستان کے مایوس کن اخراج کے بعد عاقب  جاوید نے ٹیم کی کارکردگی کے لیے انتظامیہ کی مسلسل تبدیلیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا، جس کے جواب میں گلیسپی نے جاوید کو مسخرہ قرار دیتے ہوئے اور ہیڈ کوچ کے طور پر اپنے…

Read More

عمران عثمانی۔آئی سی سی ایونٹس،نیوزی لینڈ 2 ہی جیتا،دونوں بار بھارت کو ہرایا،تیسرے کپتان کا کیریئر اب دائو پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ایونٹس کی تاریخ میں کتنے ایونٹ ہیں۔دیکھیں اور انگلیوں پر گنیں۔ورلڈکپ۔ٹی20 ورلڈکپ۔چیمپئنز ٹرافی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،اس کے بعد کئی ذیلی ایونٹس لیکن جب بھی آئی سی سی ایونٹس کی بات ہوگی تو صف اول میں 4 ہی ایونٹس ہونگے۔ پہلا۔ورلڈکپ دوسرا۔چیمپئنزٹرافی تیسرا ٹی20 ورلڈکپ چوتھا۔ولڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اب آپ ایک کمال دیکھیں۔نیوزی لینڈ ان میں سے 2 ایونٹس ہی جیتا ہے اور دونوں ایک ایک بار۔2 ایونٹس نہیں جیت سکا۔کبھی…

Read More

لاہور،ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔مئی میں بنگلہ دیش یہاں،جولائی اگست میں پاکستان وہاں،2 دورے سیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے بنگلہ دیش میں جولائی،اگست میں محدود اوورز فارمیٹ کی 2 سیریز بنگلہ دیش میں طے کردی ہیں۔آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلہ دیش نے اس سال مئی میں پاکستان میں ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے آنا ہے۔اس کے بعد اس کے 50 روز کے اندر جوابی دورے کا کوئی جواز نہیں ہے لیکن پاکستان اور بنگلہ دیش میں پینگیں بڑھ گئی ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ…

Read More

دبئی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی ختم ہوتے ہی نیا ٓائی سی سی ایونٹ شیدول،پی ایس ایل سے متصادم،اگلے ماہ مقابلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ختم ہوئی لیکن ایک ماہ سے بھی کم وقت میں پاکستان ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرنے والا ہے۔4 اپریل سے ایونٹ شروع ہوگا۔اس ایونٹ سے بھارت کیلئے 2 سیٹوں کی کنفرمیشن ہونی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کو ایک ماہ سے بھی کم وقت میں، پاکستان میں ایک اور ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہے جو اس سال کے آخر میں…

Read More