Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز کی بیٹنگ پھر اور پھر فلاپ،پشاور زلمی کیلئے معمولی ہدف،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دغا دے گئی،ہوم گرائونڈ میں بھی ناکام۔پشاور زلمی کو جیت کےلئے109 رنز کا ہدف۔ سلطانز کے بیٹرز ناکام، 65 پر نصف ٹیم پوییلین لوٹ گئی، شائی ہوپ 23 طیب طاہر 22 رنز کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔ پاکستان سپرلیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنرز نے 20 رنز کا اوپننگ سٹینڈ دیا، یاسر…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں ملتان  سلطانز کیلئے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ہوم وینیو نہ رہا۔گرائونڈ میں پشاور زلمی کے پرچموں کی بہار تھی،سلطانز کے پرچم کہیں کہیں دکھائی دیئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ میں شائقین کرکٹ بھی ملتان سلطانز کی کارکردگی سے شدید مایوس ہونے کے بعد پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لئے پشاور زلمی کے جھنڈے لے آئے شائقین کرکٹ نے میچ کے دوران پشاور زلمی کی کارکردگی پر بھرپور داد دیتے رہے۔ ضلعی انتظامیہ نے شائقین کےلئے چلنےوالی بس سروس بندکردی۔ تملتان سلطانز اور پشاور زلمی…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے  کا فیصلہ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔رضوان  اور بیلی کے ساتھ ایک اور کھلاڑی پرانے ہیں۔8 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، یاسر خان، عثمان خان، کامران غلام، طیب طاہر، افتخار احمد، کرس جورڈن، اسامہ میر، جوش لٹل، اور عبید شاہ شامل ہیں۔ پشاور کیلئے جیت ضروری ہے۔پشاور…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل فین چوائس ایوارڈ کس کا،نام آگئے،ٹکٹوں میں خسارہ،ٹاپ پوزیشن جنگ جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 2025، بابر اعظم نے بہترین بلے باز کا فین چوائس ایوارڈ جیتا، جب کہ شاہین آفریدی نے بہترین باؤلر کا فین چوائس ایوارڈ حاصل کیا۔ سب سے زیادہ وکٹ لینے کے لیے جیسن ہولڈر اور حسن علی سرفہرست دعویداروں میں شامل ہیں۔ نمایاں بلے بازوں میں محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ پی ایس ایل 2025 کا کون بنے گا بہترین باولر اسلام آباد کے جیسن ہولڈر اور کراچی کنگز کے حسن علی…

Read More

“ملتان،کرک اگین ررپورٹ۔لرن اور ونر،بابر اعظم اور رضوان میمز کے ہتھے چڑھ گئے،قابل فہم تشبیہات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لرن” اور “ونر” ، ملتان سلطانز اور محمد رضوان سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن ایکس میں خراب کارکردگی ملتان سلطانز اور کپتان محمد رضوان میمرز کے ہتھے چڑھ گئے، جہاں ان کی ذاتی پرفارمینس کو سراہا جارہا وہیں ملتان سلطانز کی ٹیم کی خراب کارکردگی زیر بحث ہے۔ ایک دل جلے نے لکھا کہ محمد رضوان نے بطور کپتان اتنا لرن کیا کہ اُن کی “پی ایچ ڈی” مکمل ہو گئی۔ انہوں…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ سٹیبلشمنٹ کو بھی دیکھیں،ڈرگ یافتہ ربادا فوری اہل،ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلیں گے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب آپ کو کرکٹ کی طاقت کا بتاتے ہیں۔ آپ نے پاکستان میں طاقت دیکھی ہوگی، کرکٹ میں بھی اس کی جھلک نظر آئی ،ایک بڑا کرکٹر  شکار ہے ۔عوام ایک طرف ہے۔ اسی طرح انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی اپ کو ایک طاقت دکھاتے ہیں  جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کا گیسو ربادا  پکڑے گئے ۔ منشیات کا استعمال ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اچانک آئی پی ایل چھوڑا۔ بھارت سے باہر نکل گئے۔ٹیم نے پریس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔حیران نہ ہوں،طاقتور ممالک کی کرکٹ،رنز لیتے بیٹر کی جیب سےموبائل پچ پر گرپڑا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ میں بھی بدمعاشی ہے۔ کمزور ممالک کریں تو کچھ اور ہے ۔طاقتور ممالک میں ڈرامہ ہو تو کچھ اور ہے۔ انگلش کاؤنٹی کے ایک بڑے فرسٹ کلاس میچ میں میچ کے دوران بیٹر کی جیب سے موبائل فون گرا اور پچ کے اوپر جا گرا۔ امپائر کی آنکھیں پھٹ گئیں۔فیلڈرز ہکا بکا رہ گئے ۔ یہ واقعہ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں چیمپئن شپ کے میچ کے دوران پیش آیا، جس  بیٹرکی جیب سے موبائل فون نکلا…

Read More

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ ہے۔سلطانز کیلئے غیر اہم اور زلمی کیلئے نہایت اہم میچ ہوگا۔پشاور زلمی کیخلاف میچ،ملتان میں پچ سے گھاس کا صفایا،مزید اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل پلے آف میں رہنے کیلئے پشاور زلمی کا جیتنا ضروری ہوگا۔کل تک ملتان کی پچ گراسی تھی اور سبز تھی،خیال تھا کہ شاید کچھ تبدیلی ہو لیکن آج میچ کے روز گھاس اڑادی گئی۔یوں اب سفید پچ پر میچ ہوگا۔ ملتان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،خان نیازی نے شاہین اینڈ کمپنی کے پرخچے اڑاڈالے،کراچی کنگز ہارا میچ جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز نے لاہور می ں لاہور قلندرز کو روند ڈالا،ہاتھ سے نکلا میچ آخری 15 بالز پر چھین لیا،خان نیازی نے شاہین اور حارث کے پرخچے اڑدایئے اور دھواں دھار اننگ کے ساتھ کراچی کنگز کو 4 وکٹ کی جیت دلوادی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں اہم معرکہ لاہور قلندرز کی ٹیم اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گی.ا میچ بڑا ہی دلچسپ ہوا .بارش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شاہین شاہ آفریدی ڈیوڈ وارنر کو تپانے میں کامیاب،اگلے اوور میں وکٹ پلیٹ میں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نہایت جارحیت کے ساتھ قلندرز کی پٹائی کررہے تھے،کیونکہ 15 اوورز میں 161 رنزبنانے تھے۔ایسےشاہین کو 2 اوورز میں 20 رنزپڑے۔ ایک موقع پر شاہین وارنر کے سامنے سے ایسے گزرے کہ جیسے انہیں ٹکر مارنے لگے ہوں لیکن بڑے جارحانہ موڈ میں ان کے قریب گئے اور نہایت قریب سے گزرلئے،اس موقع پر وارنر کے چہرے پر سختی تھی اور تھوڑا غصہ تھا لیکن اگلے اوور میں یہ غصہ مہنگا…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے 2 بڑی اپ ڈیٹ،سلطانزبمقابلہ زلمی سٹیج تیارکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں 25 واں میچ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں 5 مئی 2025  بروز پیر کو شیڈول ہے۔پشاور زلمی  اور ملتان سلطانز کا یہ میچ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پیر کی شب ساڑھے 7 بجے ٹاس اور 8 بجے پہلی گیند ہوگی۔ ملتان  سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں نے اتوار کو ملتان کے ابر آلود،تھنڈے موسم میں پریکٹس کی۔پشاور زلمی سے بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے پریس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 کے ایک میچ میں متعدد ڈرامے،نسیم شاہ نے بال کس سے پک کروائی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 کے ہفتہ کے میچ نے سماں باندھ دیا،جہاں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹ کی شکست دی،پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔یوں پلے آف کی پہلی ٹیم بن گئی لیکن یہ میچ سنسنی خیزی اور ٹیموں کے رد عمل،کھلاڑیوں کی حرکات سے یاد رکھاجائے گا۔ سب سے پہلے میچ کی سنسنی خیزی دیکھیں۔یونائیٹڈ نے 58 رنزکا ایسے آغاز لیا کہ جیسے 200…

Read More