Author: admin

امپائر بھی فیلڈر بن گئے مگر کیوں،کیوی کھلاڑی باہر جانے پر مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔جنوبی افریقا اننگ کے دوران گیند بائونڈری سے باہر گئی تو فیلڈر کے ساتھ امپائر بھی تلاش میں نکل گئے ۔یہ منظر ناقابل یقین تھا۔فیلڈر مچل سینٹنر بال تلاش کررہے تھے اور امپائر پال رائفل بائونڈری پر جھکے بال تلاش کررہے تھے۔پروٹیز ٹیم کے ایک کھلاڑی میٹ ہنری بری طرح ان فٹ ہوئے۔فیلڈنگ کرتے اپنے کندھے پر چوٹ لگوابیٹھے۔اب فائنل سے قبل ان کا سکین ہوگا۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نہایت اطمیان سے پورا…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،نیوزی لینڈ ریکارڈزبناتا فائنل میں پہنچ گیا،پروٹیز بے بس۔لاہور میں نیوزی لینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں50  رنز کی جیت کے ساتھ ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹ کے فائنل کی ٹکٹ کٹوائی ہے۔25 برس بعد ایک بار پھر چیمپئن بننے کا موقع ہے۔2000 میں اس نے کامیابی حاصل کی تھی،اتفاق سے تب بھی اس نے فائنل میں بھارت کو ہرایاتھا۔ایک بار پھر دبئی کا ٹکٹ ملا ہے،جہاں میگا ایونٹ کے فانل میں 9 مارچ کو بھارت سے سامنا ہوگا۔نیوزی لینڈ 2009 کے بعد پہلی بار فائنل کھیل رہا ہے،تب اسے آسٹریلیا نے ہرایا تھا۔بھارت…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سٹیون سمتھ ون ڈے سے کیوں ریٹائر،سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے پاس تو وجہ بھی ہے،جانیئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اسٹیو اسمتھ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے شائقین کرکٹ کو چونکا دیا ہے۔ اسمتھ نے آسٹریلیا کے لیے 170 ون ڈے میچوں میں 43.28 کی اوسط سے 5800 رنز بنائے جس میں 12 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اس سے وہ مردوں کے ون ڈے میں آسٹریلیا کے اب تک کے سب سے زیادہ سنچری بنانے والوں میں…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سٹیون سمتھ نے دبئی میں بے عزت ہونے کے بعد آئی سی سی پر سچائی کا بم گرادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد آسٹریلیا کے کپتان سچ بول گئے لیکن بے عزت ہونے کے بعد۔دبئی میں سمی فائنل میں بھارت سے 4 وکٹ کی شکست کا مطلب اب اپنے ملک واپسی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے دبئی کی اس پچ پر افسوس کا اظہار کیا جو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے استعمال کی گئی تھی، اور کہا کہ یہ پاکستان میں استعمال ہونے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،دوسرا سیمی فائنل،جنوبی افریقا یا نیوزی لینڈ،ریکارڈ بک سے دیکھیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  اگر نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرادیا تو ہر ایک یہ سوچے گا کہ فائنل میں گروپ اے کی 2 ٹیموں نے ہی ملنا تھا تو کاش نیوزی لینڈ کی جگہ پاکستان ہوتا لیکن محض اسے دیکھ کر آرزو کرنا غلط ہوگا،کیونکہ پاکستان کسی نلائن کا نہ نکلا۔اگر جنوبی افریقا جیتا تو یہ کوئی اپ سیٹ نہیں ہوگا۔8 ماہ بعد کسی بھی ٓٓئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں جنوبی افریقا کا جانا اس کے تسلسل کی علامت میں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی آسٹریلیا کےخلاف فتح میں پاکستانی جیت کا نشہ بنانے لگے،حیران کن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف جیت میں پاکستان کے خلاف حاصل کی گئی فتح کا نشہ تلاش کرنے لگے اور کہدیا کہ میچ وہی تھا۔پاکستان جیسا۔کیا کوئی میچ ایسا ہوسکتا ہے۔ ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 98 گیندوں پر 84 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں صرف پانچ چوکے اور کوئی چھکا شامل نہیں تھا۔ ویرات کوہلی کا 85.71 کا اسٹرائیک ریٹ پوری کہانی نہیں بتا سکتا کیونکہ انہوں نے ہدف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان آئوٹ،دبئی میں چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی فائنل باہر۔آئی سی سی نےٹکٹوں کی فروخت لگادی،کہاں سے کیسے اور کب ملیں گی،مکمل تفصیلات جاری۔ اتوار کو ہونے والےآئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی فائنل 2025 کے ٹکٹ جو دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہوگا، آج رات 4 مارچ بروز منگل خلیجی معیاری وقت10 بجے دبئی ٹائم پر 22 بجے فروخت ہوں گے۔بھارت نے دبئی میں سیمی فائنل 1 میں آسٹریلیا کو شکست دی اور اب اتوار کو ہونے والے فائنل میں وہ نیوزی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت نے آسٹریلیا کو ناک آئوٹ کردیا،چیمپئنز ٹرافی فائنل بھی پاکستان سے باہر کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں منگل کو دبئی میں بھارت نے آسٹریلیاکو  4 وکٹوں سے ہراکر باہر کیا،فائنل کی ٹکٹ کنفرم کی،یوں پاکستان اب صرف دوسرے سیمی فائنل کا میزبان رہ گیا۔9 مارچ کا فائنل بھی اب دبئی میں ہوگا۔آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن اپنی اننگ کے آخری 10 اوورز میں میچ ہارگئی،رہی سہی کسر ناقص فیلڈنگ نے پوری کر دی۔ دبئی میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ ان فیصلوں کا تسلسل تھا ،جیسے پاکستان اور…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔بابر کے بعد رضوان سے بھی بدتر سلوک شروع،فارم 50 میں ناکامی پر فارم 20 میں کارروائی،کپتانی چھین لی گئیکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کتاب الحمقاایک شاندار عربی بک ہے،جس کا اردو ترکمہ بھی دستیاب ہے۔عنوان بتادیا ،باقی تفصیلات ہیں۔۔بابر اعظم کے بعد محمد رضوان کو بھی  نیچے گرانے کا سلسلہ جاری۔ٹی20 کپتانی چھیئن لی گئی،مجواز انتہائی گھٹیا نکلا،پھر ٹی 20 میں اسے واپس لاکر نائب کپتان بنادیا گیا جو سال بھر سے کہیں کسی لائق نہیں تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرزے ہل گئے،عقل جواب دے گئی،وہی کچھ ہونے لگا جو پورے ملک میں چل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شکست ون ڈے میں،تبدیلیاں ٹی 20 میں،پاکستان میں آج کچھ نیا ہونے جاریا یا وہی پرانا ڈرامہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں کیا چل رہاہے۔شکست ون ڈے کرکٹ میں ہے۔افواہیں ٹی 20 کپتان کی تبدیلی کی ہیں اور ایک افواہ یہ بھی ہے کہ شاداب خان کو ٹی 20 کپتان بنایاجارہا ہے۔دوسری یہ کہ سلمان علی آغا کو ذمہ داری دی جارہی ہے۔محمد رضوان بدستور ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے۔کئی کھلاڑی نکالے جائیں گے اور کئی نئے ڈالے جائیں گے اور اعلان آج 4 مارچ کو متوقع ہے۔ کیا یہ سب…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔سیمی فائنل پچ پر ڈرامائی موڑ،روہت شرما کا انجانا پن مشکوک،سٹیون سمتھ کی رسائی،دعوے کچھ،حقائق کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئز ٹرافی سیمی فائنل میں پچ کون سی ہوگی،نیا ٹوئسٹ آگیا۔بھارتی کپتان روہت شرما نے یکدم سپاٹ لہجہ کیا اختیار کیا کہ شک سا ہوا ہے۔ بات یہ ہے کہ اس کا جواب بہتر دیا جاسکتا تھا،یہ ایک متوقع سوال تھا،اس کی تیاری بھی ٹھیک نہ کرسکے اور سپاٹ انداز میں بول دیا کہ مجھے کیا علم کہ کون سی پچ ہوگی۔اس کے مقابلہ میں سٹیون سمتھ نے بڑا بہتر انداز اختیار کیا اور کہا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پہلا سیمی فائنل،کون گھبراہٹ میں،کس کا خاموش پیغام،بھارت بمقابلہ آسٹریلیا،نئی معلومات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وہ بہت مطمئن ہونگے۔پراعتماد ہونگے۔ایک میدان،ایک ہوٹل،ایک روڈ،ایک سفر اور ایک پچ،ایک کنڈیشن۔تو کیا بھارتی بہت مطمئن ہونگے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں وہ آسٹریلیا کو بڑی آسانی سے زیر کرلیں گے۔کیا ایسا ہی ہے۔ذرا سوچیں۔پیٹ کمنز نہیں،مچل سٹارک نہیں۔ہیزل ووڈ بھی نہیں۔کپتان کوئی اور، ٹیم کچھ اور ،تو کیا بھارت کیلئے اطمینان قابل قبول ہے یا نہیں۔کیا یہ سچ لگتا ہے۔ رکیں ،ذرا پہلے جان لیں۔9 ویں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025…

Read More