| | | | |

اعظم خان آج میچ کے روز ٹیم سے باہر،ماجرا کیا

 

 

راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز

اعظم خان آج میچ کے روز ٹیم سے باہر،ماجرا کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا۔
یہ تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی ۔پی سی بی کی میڈیکل ٹیم اعظم خان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔

اعظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کے نتائج کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

آج کے میچ سے باہر اور سیریز سے بھی آئوٹ لگتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *