لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایشیا کپ کے آغاز کے روز بابر اعظم ودیگر کی نئی سرگرمیاں شروع۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ریڈ بال کیمپ کا آغاز۔این سی اے ریڈ بال کیمپ آج سے لاہور میں شروع ۔کیمپ میں گیارہ کرکٹرزنے شرکت کی۔عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کیمپ کی نگرانی کی۔
صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں کو کوچز کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور نیٹ سیشنز میں بھی حصہ لیا۔کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔
پاکستان بھارت کے کپتانوں کا ہاتھ ملانے سے گریز،محسن نقوی نے سوریا کمار سے ملا دیا
عبداللہ شفیق، علی رضا، اذان اویس، بابر اعظم، کامران غلام کیمپ میں شامل۔محمد علی، محمد حریرہ، محمد سلمان، روحیل نذیر، ساجد خان اور شامل حسین بھی کیمپ کا حصہ ہیں۔
