| | | | |

بابر اعظم شدید غصہ میں کیوں آئے،اندرونی طور پر کیا ہوا،ففٹی،ٹیم کامیاب

 

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم شدید غصہ میں کیوں آئے،اندرونی طور پر کیا ہوا،ففٹی،ٹیم کامیاب

 

بابر اعظم پہلی بار غصہ میں،آپے سے باہر۔شدید برہمی کا اظہار کیا۔

سلہٹ میں کھیلے جارہے بی پی ایل ٹی 20 میں رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکہ کا میچ تھا۔
رنگ پور رائیڈرز کی بیٹنگ کے دوران واقعہ پیش آیا ۔بابر اعظم جس وقت بیٹنگ کررہے تھے،اچانک ان کی تکرار شروع ہوئی ۔حریف ٹیم کے وکٹ کیپر عرفان سکر کے ساتھ۔ان کی بیٹنگ کے دوران لڑائی شروع ہوئی۔یکدم بابر اپنے ہاتھوں کے اشارے کے ساتھ بولنے لگے۔

وکٹ کیپر کا انداز دفاعی تھا۔جملے یہی تھے کہ میں اپنے آپ سے بات کررہا ہوں ۔
بعد میں امپائر نے جان چھڑائی ۔
بابر نے 62 کی اننگ کھیلی۔رنگ پور نے 8 وکٹ پر 183 رنز بنائے ۔
جواب میں ڈھاکا ٹیم ناکام ہوگئی اور 104 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔بابر کی ٹیم 79 رنز سے جیت گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *