| | | | | |

بابر اعظم کے پاس کون سی بہادر خاتون پولیس آفیسر،کیا ہورہا

کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کے پاس کون سی بہادر خاتون پولیس آفیسر،کیا ہورہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اے ایس پی شہربانو نقوی کی بابر اعظم سے بھی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ ایک بچہ بھی دیکھا گیا ہے جو بابر اعظم نے اٹھایا تھا۔

لاہور کے بڑے واقعہ میں ایک خاتون کو مشرعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس آفیسر بابر اعظم کے نزدیک ہوگئی ہیں اور ان سے آٹوگراف لیا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور اسے ایک فریم میں 2 لیجنڈز کا نام دیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *