بابر اعظم ادھر نہیں،فارم پر توجہ دیں،فینز کا مشورہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم حیران یا۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پی ایس ایل 10 میں ناکامی کا شکار ہیں۔ابتدائی 2 میچز میں مکمل فلاپ ہیں،ان کی ٹیم دونوں میچز ہاری ہے اور دونوں میچز میں بڑی شکست ہوئیئ ہے۔نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوا ہے۔ایسے میں بابر اعظم واقعی پریشان ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے جس میں ایک لڑکی کو لڑکا بالوں میں کنگھی پھیر کر سیٹ کررہا ہے اور بابر اعظم کن انکھیوں سے دیکھتے ہیں اور تھوڑا پریشان بھی ہوتے ہیں اور حیران بھی۔
سوشل میڈیا فینز نے بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ادھر توجہ دینے کی بجائے اپنی فارم پر توجہ دیں۔