| | |

بابر اعظم مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار سامنے ،کہاں موجود

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے ۔

لاہور میں ٹریفک پولیس کے آفس میں اُنہوں نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی درخواست دینے کے لیے گئے تھے۔

بابر اعظم اس موقع پر خوش تھے۔

کیا کپتانی کے دباؤ سے آزاد ہو کر ایسا ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *