| | | | |

بابر اعظم کا رن آئوٹ،غلطی کس کی،غصہ کیسا

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

بابر اعظم رن آؤٹ ،غلطی کس کی۔خود سے غصہ میں آگئے۔واپسی پر بولتے پائے گئے ۔

پاکستان کے کپتان نے شارٹ لیگ پر ایک شاٹ رن کے نتیجہ میں اہم ترین موقع پر وکٹ گنوادی ۔

ان کے ساتھ آغا سلمان کھیل رہے تھے۔کراچی کے فیورٹ مقام پر 78 رنز پر واپسی نے سنچری کا موقع گنوادیا۔
پاکستان کے چائے کے وقفہ کے بعد تک 6 وکٹ گرچکے تھے اور اسکور صرف 221 ہوا تھا۔
اس سے قبل اظہر علی کے 45 اور شان مسعود کے 30رنز نمایاں تھے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *