کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ بابر اعظم عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں طلب کرلئے گئے۔پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کا ایک چیرٹی میچ رکھاگیا ہے۔
یہ میچ 30 اگست کو کھیلا جائے گا،اس میں جہاں اور کئی کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں،وہاں ایشیا کپ،3 ملکی کی پاکستانی ٹیم سے ڈراپ بابر اعظم بھی شامل ہیں۔
یوں کرکٹ فینز 3 ملکی کپ جو کہ 29 اگست کو شروع ہوگا،اس کے اگلے روز پاکستان میں فینز بابر اعظم کو دیکھیں گے۔
