| | | | | | |

بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی گئی،تاریخ اور نئے نام فائنل

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

 

پی سی بی میں تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے ٹیسٹ کپتان کی تبدیلی کی کنفرمیشن ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور وہ اگلے سال جولائی سے ٹیسٹ کپتان نہیں ہونگے۔محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے ۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اگلے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان یا شان مسعود میں سے کوئی ایک ہونگے۔

پی سی بی بدل چکا۔رمیز راجہ چلے گئے ہیں۔نجم سیٹھی آگئے ہیں۔نیوزی لینڈ سیریز کے اسکواڈ کا اعلان یوگیا،کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اپنی ٹیم کے ساتھ کئی نئے فیصلے کریں گے ،ان میں ہیڈ کوچ ،اسٹاف کوچز،کپتان اور چیف سلیکٹر جیسی بڑی پوسٹ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *