| | | | |

بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

بابر اعظم کو امپائر کی وارننگ،کپتان غصہ میں،عامر کی 4 برس بعد وکٹ

محمد عامر کی 4 سال بعد پاکستان کیلئے پہلی انٹرنیشنل وکٹ ،نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پہلے سپیل میں 2 وکٹیں لیں

ادھر راولپنڈی میں مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ایک ہی اوور میں 2 آئوٹ کئے۔

نیوزی لینڈ 10 اوورز میں 56 پر 5 وکٹ گنوا چکا تھا ۔
پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو اس اننگ کے دوران تاخیر سے اوور شروع کروانے پر پہلی وارننگ مل گئی۔نئے قوانین کے مطابق 60 سیکنڈ میں اگر اگلا اوور شروع نہ ہوا تو 3 وارننگ کے بعد 5 رنز جرمانہ ہوگا،پہلی وارننگ پر بابر اعظم امپائر سے حیرت کرتے نظر آئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *