| | | | |

بابر اعظم کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کس بائولر نے گھمادیا،میڈن اوور،بھائی سفیر اعظم بھی آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کس بائولر نے گھمادیا،میڈن اوور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کیمپ میں ایک کم عمر بائولر کا بابر اعظم کو میڈن اوور۔سوشل میڈیا پر توجہ پالی۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پچ پر کھڑے بالز کو گولی کی طرح جاتے دیکھتے ہی رہ گئی۔

رپورٹ کے مطابق پشاور زلمی کیمپ میں پریکٹس میچ کے دوران پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بائولر محمد ذیشان نے میڈن اوور کردیا۔بابر اعظم درست معنوں میں ان کو کھیل ہی نہ سکے۔بابر اعظم کے بھائی سفیر اعظم بھی ایکشن میں ہیں۔

پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو پہلے میچ سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *