| | | | | | |

بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

محمد عامر کی تباہ کن واپسی۔پہلے ہی اوور میں 2 شکار،بابر اعظم کو صفر پر بھیج کر مذاق بھی بنایا۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ریا۔

عامر جو ان فٹ ہونے،چند میچ نہ کھیل سکے تھے۔واپسی دھماکے دار کی۔پہلے حارث کو ،پھر بابر اعظم کی ہاٹ وکٹ صفر پر لی۔دونوں تیز سوئنگ سے ایل بی تھے۔
تیسری وکٹ بعد میں لی۔

عامر نے ایسے ایکشن بنائے کہ جیسے کوئی بدلہ لینے کے موڈ میں تھے ۔

سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
کراچی کنگز کے اٹیک کے بعد زلمی سنبھل گئی۔8 اوورز میں 3 وکٹ پر 64 اسکور ہوگئے تھے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *