سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کے بگ بیش میچز کا شیڈول اور ٹائمنگ۔کرکٹ کی نیوز ہے کہ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں ایکشن میں آنے والے ہیں لیکن یہاں پاکستان میں نہیں بلکہ آسٹریلیا میں۔بگ بیش میں وہ کھیلیں گے ۔ بابر اعظم بی بی ایل 2026 میں سڈنی سکسرز کے لیے کھیلیں گے
دسمبر14۔ بمقابلہ پرتھ اسکارچرز پرتھ میں (1:15 پی ایم )
دسمبر17۔ بمقابلہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سڈنی میں (1:15 پی ایم )
دسمبر20۔بمقابلہ سڈنی تھنڈرز (1:15 پی ایم )
دسمبر26 بمقابلہ میلبورن سڈنی میں (12:05 پی ایم )
• یکم جنوری: بمقابلہ میلبورن رینڈگیڈز مارول اسٹیڈیم، میلبورن (10:00 بجے)
جنوری5۔ بمقابلہ برسبین ہیٹس کوفس انٹرنیشنل اسٹیڈیم، برسبین (شام 1:15)
تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔
