| | | | | | |

نیوزی لینڈ سیریز ،بطورٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی بھی آخری رونمائی

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں ہے۔ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی یہ آخری سیریز ہوگی۔نیوزی لینڈ سیریز ٹرافی کی رونمائی کی گئی ہے۔

ہوم گرائونڈ میں انگلینڈ سے کلین سوئپ شکست کے بعد پاکستان کے کپتان کو کیویز کے خلاف لیکن سوئپ جیت درکار ہے،اس سے کم سے کم وہ فوری برطرفی سے بچ جائیں گے ۔پی سی بی کی نئی قیادت ٹیسٹ اور محدود اوورز فارمیٹ کے کپتان بدلنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ سے شکست ،حتی کہ سیریز کی برابری پر بھی بابر اعظم کی کپتانی آگے نہیں دیکھ سکے گا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *