| | | | |

آسٹریلیا فاتح ،بنگلہ دیش ہارگیا،چیمپئنز ٹرافی کنفرم ہوئی یا نہیں

 

 

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میںں سٹریلیا فاتح ،بنگلہ دیش ہارگیا،چیمپئنز ٹرافی کنفرم ہوئی یا نہیں۔ بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
پونے میں مچل مارش کے 177 رنز قابل ذکر ہیں ۔9 چھکے 17 چوکے تھے۔307 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں پورا کیا ۔
اس سے پہلے بنگلہ دیش نے8 وکٹ پر 306 اسکور کئے۔
اس ناکامی کے بعد بنگلہ دیش کا نیٹ رن ریٹ سری لنکا سے بہتر ہے اور نیدر لینڈز سے بھی لیکن چونکہ ڈچ ٹیم کا میچ باقی ہے۔انگلینڈ پاکستان میچ کا نتیجہ باقی ہے۔حتمی بات بعد میں ہوگی۔فی الحال بنگلہ دیش چیمپئنز ٹرافی کے لئے محفوظ ہوگیا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *