| | | |

ملتان،بنگلہ دیش انڈر 19 پاکستان میں میچ ڈرا کرنے میں کامیاب

 

 

ملتان،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ، چار روزہ میچ آخری رو،بنگلہ دیش اور پاکستان انڈر19 ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ ڈر۔ دونوں کپتانوں کی باہمی مشاورت سے میچ 13 اوور قبل ختم کر دیا گیا۔

بنگلہ دیش کے شہاب جیمز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سعد بیگ اور وحاج ریاض نمایاں کارکردگی دیکھانے میں کامیاب ہوئے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے شہریار ثاقب اورشہاب جیمز نمایاں کارکردگی دیکھا سکے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *