کرک اگین رپورٹ
لاہور سے قبل لگا کراچی کا نمبر،پی ایس ایل کنگ،فاتح کپتان بابر اعظم نہیں تھے۔پی ایس ایل تاریخ سے یہ ہے کہ لاہور سے قبل لگا کراچی کا نمبر ،پی ایس ایل چیمپئن مگر فاتح کپتان بابر اعظم نہیں تھے۔عماد وسیم کی کپتانی میں کراچی کنگز آخرکار چیمپئن بن گئے۔روایتی حریف لاہور قلندرز کو فائنل میں شکست دی۔یہ ایونٹ بھی کمال تھا۔پاکستان مکمل طور پر میزبانی کررہا تھا۔یہ 5 ویں کوشش تھی۔وہ قطعی طور پر فیورٹ نہیں تھے۔پھر بھی جیت گئے۔
پی ایس ایل 9 کا شیڈول،ٹائمنگ اور مقامات
پی ایس ایل 5،کراچی آخرکار کنگ،بابر اعظم اور شاہین حقیقی بادشاہ۔یہ پی ایس ایل کہانی ہے۔مختصر سی جھلک ہے۔پی ایس ایل ہسٹری سے ہے۔پی ایس ایل تاریخ ہے۔پی ایس ایل 5 کہہ لیں۔پی ایس ایل 2020 یا پاکستان سپرلیگ 2020 ۔کچھ بھی،بات ایک ہی ہے۔بابرا عظم بیٹرز کے اعظم اور شاہین شاہ بائولنگ کے شاہین قرار پائے۔
پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کی غیر مستقل مزاجی کے 4 سال اور پھر ٹریک مل گیا
پی ایس ایل لیگ 2020 کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی کنگز نے 135 رنز کا مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے لاہور قلندرز کو شکست دی ۔49 گیندوں پر 63 رنز کی اننگز کھیلنے پر بابر اعظم کو پلیئر آف دی فائنل قرار دیا گیا۔
پی ایس ایل تاریخ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزچوتھی کوشش میں سرفراز
پی ایس ایل 5،کراچی کنگز،بابر اعظم ، شاہین، حقیقی بادشاہ۔بابراعظم نے ایونٹ کے بہترین کھلاڑی اور ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین کا بھی ایوارڈ اپنے نام کیا۔لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی نےٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 17 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان سپر لیگ کا آغاز،پی ایس ایل کا پہلا چیمپئن،تاریخ شروع
ٹیم آف پی ایس ایل 2020
نام یہ ہیں۔1-بابر اعظم (کراچی کنگز)، 2-کرس لین (لاہور قلندرز)، 3-ایلکس ہیلز (کراچی کنگز)، 4-حیدر علی (پشاورزلمی)، 5-محمد حفیظ (لاہور قلندرز)، 6-شاداب خان (کپتان، اسلام آباد یونائیٹڈ)، 7-بین ڈنک (وکٹ کیپر، لاہور قلندرز)، 8-ڈیوڈ ویز (لاہور قلندرز)، 9-محمد عامر ( کراچی کنگز)، 10-شاہین شاہ آفریدی (لاہور قلندرز)، 11-محمد حسنین (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)۔ فخر زمان (12ویں، لاہور قلندرز)