پی ایس ایل 9 کا شیڈول،ٹائمنگ اور مقامات
کرک اگین اسپیشل رپورٹ
پی ایس ایل 9 کا شیڈول،ٹائمنگ اور مقامات۔پاکستان سپر لیگ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ اور مقامات کا ذکر ایک بار پھر ضروری ہے۔کرک اگین نے اسے ایک بار پھر یاد دہانی کیلئے ترتیب دیا ہے۔
پی ایس ایل 9 شیڈول،تاریخ،وقت،میچ اور مقام
لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور 17 فروری 2024 شام 7:30 بجے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی قذافی اسٹیڈیم لاہور 18 فروری 2024 شام 07:00 بجے
ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 18 فروری 2024 شام 07:00 بجے
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور 19 فروری 2024 شام 07:00 بجے
ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 20 فروری 2024 شام 07:00 بجے
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز قذافی اسٹیڈیم لاہور 21 فروری 2024 شام 07:00 بجے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 21 فروری 2024 دوپہر 02:00 بجے
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 23 فروری 2024 شام 07:00 بجے
لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز قذافی اسٹیڈیم لاہور 24 فروری 2024 شام 07:00 بجے
ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 25 فروری 2024 شام 07:00 بجے
لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی قذافی اسٹیڈیم لاہور 25 فروری 2024 شام 07:00 بجے
پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور 26 فروری 2024 شام 07:00 بجے
لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم لاہور 27 فروری 2024 شام 07:00 بجے
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ نیشنل بینک اسٹیڈیم 28 فروری 2024 دوپہر 02:00 بجے
کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نیشنل بینک اسٹیڈیم 29 فروری 2024 شام 07:00 بجے
پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 2 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 2 مارچ 2024 شام 07:00 بجے۔
کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز نیشنل بینک اسٹیڈیم 3 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 4 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 5 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 6 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 6 مارچ 2024 شام 07:00 بجے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 7 مارچ 2024 دوپہر 02:00 بجے
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 8 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز نیشنل بینک اسٹیڈیم 9 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 9 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز نیشنل بینک اسٹیڈیم 10 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 10 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی نیشنل بینک اسٹیڈیم 11 مارچ 2024 دوپہر 02:00 بجے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز نیشنل بینک اسٹیڈیم 12 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
کوالیفائر (1 بمقابلہ 2) نیشنل بینک اسٹیڈیم 14 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
ایلیمینیٹر 1 (3 بمقابلہ 4) نیشنل بینک اسٹیڈیم 15 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
ایلیمینیٹر 2 (ایلیمینیٹر ونر بمقابلہ کوالیفائر رنر اپ) نیشنل بینک اسٹیڈیم 16 مارچ 2024 شام 07:00 بجے
فائنل نیشنل بینک اسٹیڈیم 18 مارچ 2024 شام 07:00 بجے