| | | | | | |

بین سٹوکس جاگ اٹھے،انگلینڈ کو ریسکیو کرلیا ،پاکستان کیلئے الارم

 

 

پونے،کرک اگین رپورٹ

 

بین سٹوکس جاگ اٹھے ۔نیدرلینڈز کے خلاف انگلینڈ کو ریسکیو کردیا۔پاکستان کیلئے الارم۔
پونے میں دفاعی چیمپیئن انگلش ٹیم ایک بار پھر گرگئی تھی۔192 تک ٹاپ آرڈر گئی تھی کہ بین سٹوکس نے کرس واکس کے ساتھ 7 ویں وکٹ پر 129 رنز کا اضافہ کیا۔کرس واکس 51 اور بین سٹوکس 108 رنز بناکر آئوٹ ہونے ۔
انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 339 رنز بناگئی۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی سیٹ درکار ہے۔
انگلینڈ کا آخری میچ ہفتہ کو پاکستان سے ہے جو گرین کیپس کے لئے بھی کوارٹر فائنل بن گیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *