| | | | |

پاکستان کیلئے بڑا الارم،انگلینڈ پیسر کی طویل عرصہ بعد واپسی

لندن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

پاکستان کیلئے بڑا الارم،انگلینڈ پیسر کی طویل عرصہ بعد واپسی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے الارم۔انگلینڈ کے جوفرا آرچر ایکشن میں آگئے۔پہلی وکٹ اڑادی۔جمعہ کو انگلش کائونٹی میں سسیکس کائونٹی کیلئے 4 اوورز کا پہلا سپیل کیا۔29 سالہ پیسر نے تیزی اور اچھال کے ساتھ گیند کی۔11 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

جوفرا آرچر طویل انجری کے بعد واپس آئے ہیں اور پاکستان کے خلاف 22 مئی کے پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے،یہ سب پاکستان کیلئے بھی بڑا تجربہ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *