دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔قومی سکواڈ پاکستان سے دوبئی پہنچ گیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کل پریکٹس کرے گی
پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل کا میچ ہارچکی ہے۔امام الحق فخرزمان کی جگہ آگئے ہیں۔پاکستان بھارت سے ہارا تو ایونٹ سے باہر ہوجائے گا۔