| | | |

بڑے نام ناکام،پنجاب کنگز کو نئے پلیئر نے جتوادیا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کا ہیرو کون بنا،میچ جیت لیا ہے۔

گجرات ٹائٹنز بمقابلہ پنجاب کنگز کا میچ ایک سنسنی خیز  شو تھا۔ شبمن گل کے 89* نے گجرات ٹائٹنز کو 20 اوورز میں 199/4 تک لے جانے میں مدد کی،پھر پنجاب کنگز کے زیادہ تر ٹاپ بلے باز کم اسکور پر گر گئے۔ لیکن ایک آدمی کا خیال کچھ اور تھا ،وہ تھا  ششانک سنگھ۔ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹار نے 29 گیندوں  میں 61* رنز بنا کر اپنی ٹیم کو آخری اوور  میں گجرات ٹائنٹنز کے خلاف  یادگار جیت تک پہنچایا۔ شیکھر دھون اور سیم کرن جیسے ستاروں سے بھری ٹیم میں یہ ششانک سنگھ ہی تھے جنہوں نے پی بی کے ایس کے لیے کام کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *