کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ سے بڑی ریٹائرمنٹ،اعلان ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کے بڑے کھلاڑی اینجلیو میتھیوز نے ریٹائرمنٹ کا اعلسان کیا ہے۔
تجربہ کار سری لنکن کرکٹر اینجلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔میتھیوز نے انکشاف کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا افتتاحی میچ وائٹ کرکٹ میں سری لنکا کے لیے ان کا فائنل ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے۔