| | | |

ایشیا کپ فائنل کے بعد بڑا سپر شو،شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ فائنل کے بعد بڑا سپر شو،شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سیٹ۔پاکستان کے اسٹار فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہئ۔ایشیا کپ فائنل کے بعد ایک اور فائنل ہوگا۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین آفریدی کی شادی 19 ستمبر کو کراچی  میں ہوگی۔اس سال کے شروع میں ان کا نکاح انشا آفریدی سے ہوا تھا۔اب رخصتی ہوگی۔شاہین شاہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں دعوت ولیمہ دیں گے۔

ایشیاکپ فائنل 17 ستمبر کو شیڈول ہے اور ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخر میں بھارت جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *