شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان افغانستان میچ میں پھرجھگڑے،باہر فینز میں ہوٹنگ،اس بار کیا ہوا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سہہ ملکی کپ کا پہلا میچ تو پاکستان نے جیت لیا لیکن افغانستان کے ساتھ سابقہ میچز کی گرماگرمی کی جھلک کئی بار دکھائی دی۔
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے جمعہ کے پہلے میچ میں فینز کے الگ الگ انکلوژرز تھے،اس کے باوجود ہوٹنگ جاری رہی۔
ادھر میدان میں شاہین شاہ آفریدی،افغانستان بیٹرز میں کچھ تلخی ہوئی۔ایک اور موقع پر پاکستانی بائولر اور افغان بیٹر میں جملے کسے گئے۔
ایسا ہمیشہ ہوا۔اس بار کچھ کم ہوا لیکن ضرور ہوا۔
پاکستان نے شارجہ میں پہلا میچ جیت لیا،اس کی تفصیلات کیلئے
سہہ ملکی،افغانستان نے اچانک 5 وکٹیں 4 رنزمیں گنوادیں،پاکستان جیت گیا
کلک کریں
