دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے دن بھر کے ڈرامے کے بعد ایشیا کپ 2025 کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں سارا دن ملک بھر میں ایسی باتیں چلائی گئیں کہ کیا ہونے والا ہے۔کپتان کی پریس کانفرنس منسوخ کی گئی لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔پاکستان میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے نہ نکلواسکا لیکن اپنے میچز سے سائیڈ لائن کیا ہے۔
ایشیا کپ ڈراپ سین،پاکستان آج پریکٹس ،کل میچ کھیلےگا،مسئلہ حل مگر کیسے
کرک اگین اب سے 14 گھنٹے قبل یہ نیوز بریک کرچکا اور یہی حال دیا تھا کہ میچ ریفری میچ میں تبدیل ہوگا۔پاکستان آج تریننگ بھی کرے گا،کل میچ بھی کھیلے گا۔ایسا ہی ہوا ہے۔
