| | |

کپتان کون،بابر اعظم نے شاہین شاہ کا ڈانٹ پلادی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

کپتان کون،بابر اعظم نے شاہین شاہ کا ڈانٹ پلادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کپتانی کون کررہا،پٹائی ہوتے ہی شان مسعود سکرین سے غائب،سابق کپتان بابر اعظم عملی طور پر کمان کرتے دکھائی دیئے۔پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی پیسرز کی ٹھکائی نے کام خراب کردیا۔شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ڈیوڈ وارنر نے جو کچھ کیا،دیکھنے لائق تھا۔

عثمان خواجہ نے نئے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروادیا،کیا پہن کر بیٹنگ کررہے،شاہین کی ٹھکائی

ایک موقع پر بابر اعظم انہیں نہایت غصہ سے کچھ بات کرتے اور سمجھاتے پائے گئے۔ادھرجب عامر جمال کی بال پر عبداللہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا تو بائولر کی مایوسی دیدنی تھی۔

آسٹریلیا نے لنچ کے بعد بھی اسکور بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔پاکستان پہلی وکٹ کیلئے کوشاں تھا۔126 اسکور پر شاہین کی بال پر عثمان خواجہ 98 بالز پر 41 رنزبناکر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *