آئی پی ایل،چنائی سپر کنگز کی مشکلات کے بعد فاتحانہ واپسی،ٹیبل پر ٹاپ
|

آئی پی ایل،چنائی سپر کنگز کی مشکلات کے بعد فاتحانہ واپسی،ٹیبل پر ٹاپ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کا وقفہ سے آغاز ہوگیا،کورونا کی وجہ سے اس سال وسط میں ملتوی ہونے والی ٹی 20 لیگ متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگئی۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں چنائی سپر کنگز نے ناقابل یقین حالات میں بڑی کامیابی اپنے نام کی۔یہ اس لئے بھی اہم بات تھی…