ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ویسٹ انڈیز واحد ٹیم،جس کا فیصلہ ہوچکا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ویسٹ انڈیز واحد ٹیم،جس کا فیصلہ ہوچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے ویسٹ انڈیز باہر ہوچکا،باقی میچز بس رسمی کارروائی ہیں۔اس کے باقی میچز یہ ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچزہوم۔،پاکستان کے خلاف 2 میچز باہر ویسٹ انڈیز واحد…