سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بے یقینی کے حالات میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی ہوم سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور ٹی 20 ویمنز ورلڈکپ…