ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے تمام میچز،آسٹریلیایا ایک اور ٹیم سے بھی معاملات
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے تمام میچز،آسٹریلیایا ایک اور ٹیم سے بھی معاملات

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 سے قبل کتنے ٹی 20 میچزکھیلے گی۔جون میں انگلینڈ اور امریکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کے اس وقت 5 میچز نیوزی لینڈ میں اور 5 ہی میچز پاکستان میں نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہیں۔اس کے بعد…

ورلڈ ٹی 20کپ 2024 سرپر،کیا اس سے قبل ایشیا کپ ہوگا
| | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ 2024 سرپر،کیا اس سے قبل ایشیا کپ ہوگا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ویسے تو ایشین کرکٹ حکام نے طے کیا تھا کہ آئی سی سی کے 2 میگا ایونٹس کرکٹ ورلڈکپ اور ورلڈ ٹی 20 سے قبل ایشیا کپ اس کے فارمیٹ کے مطابق ہونگے۔رواں سال کرکٹ ورلڈکپ کا تھا تو اس سے قبل ایشیا کپ 50 اوورز فارمیٹ کے تحت پاکستان اور…

زمبابوے سیریز شیڈول جاری،افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھی میچزسیٹ
| | | | | |

زمبابوے سیریز شیڈول جاری،افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھی میچزسیٹ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ زمبابوے سیریز شیڈول جاری،افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھی میچزسیٹ۔سری لنکا کرکٹ بورڈ اور اس کی وزارت کھیل میں جنگ جاری ہے۔دونوں جانب سے دستویزات پیش کی گئی ہیں۔ایسالگتا ہے کہ آئی سی سی کی انٹرنیشنل کرکٹ جاری رکھنے کی آشیرباد کے بعد سری لنکا کرکٹ کو اب کسی کی پروانہیں…

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری
| | | |

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری۔یہ سیریز اگلے سال کے شروع میں ہوگی۔ دنیائے کرکٹ نے ابھی سے ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 کی تیاری شروع کردی ہے۔ایونٹ 7 ماہ کی دوری پر ہے۔ افغانستان کو دورہ بھارت مل گیا ہے۔ تین ٹی…

ورلڈکپ فائنل کے 3دن بعد آسٹریلیا،بھارت کی سیریز پہلے سے کیسے شیڈول،کمار یادیو کپتان
| | | | | | |

ورلڈکپ فائنل کے 3دن بعد آسٹریلیا،بھارت کی سیریز پہلے سے کیسے شیڈول،کمار یادیو کپتان

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ انڈین بلے باز سوریہ کمار یادیو کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں مین بھارتی ٹیم  کی قیادت متوقع ہے، جو 23 نومبر کو ویزاگ میں شروع ہوگی اور 3 دسمبر کو بنگلورو میں اختتام پذیر ہوگی۔ یہ فیصلہ جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ…

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا
| | | | | |

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ سیریز سے قبل4 روزہ میچ مل گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کے حالات،ریڈبال میں پرفارمنس اور حالیہ عرصہ میں محدود اوورزکرکٹ کی بھرمار دیکھتے ہوئے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک 4 روزہ میچ ترتیب دیا…

اگلا دورہ،اگلی سیریز،ورلڈکپ اسکواڈ سے 9 کھلاڑی فوری ڈراپ،شیڈول ساتھ
| | | | | | |

اگلا دورہ،اگلی سیریز،ورلڈکپ اسکواڈ سے 9 کھلاڑی فوری ڈراپ،شیڈول ساتھ

    کولکتہ۔لندن:کرک اگین رپورٹ اگلا دورہ،اگلی سیریز،ورلڈکپ اسکواڈ سے 9 کھلاڑی فوری ڈراپ،شیڈول ساتھ۔اگلی محدود اوورز سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ورلڈکپ اسکواڈ کے 15 میں سے 9 کھلاڑی نکال باہر کردیئے گئے ہیں۔صرف 6 کھلاڑی شامل ہوسکے ہیں۔گزشتہ رات ہی انگلیند نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئی سی سی…

کرکٹ ورلڈکپ،ٹاس ہوگیا،پاکستان  سیمی فائنل سے باہر، شیڈول جاری
| | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،ٹاس ہوگیا،پاکستان سیمی فائنل سے باہر، شیڈول جاری

کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کے اہم ترین میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان کےلئے اگر مگر کی کڑی شرط کے ساتھ یہ میچ ہوریا ہے۔انگلینڈ کیلئے آئی سی سی چیمئنزٹرافی کی کوالیفکیشن ایشو ہے،اس کے لئے یہ جیت ضروری ہے،ورنہ وہ بھی اگر مگر میں ہوگا۔یوں…

کرکٹ ورلڈکپ 2019،باقی میچزکا شیڈول،پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کیلئے 3 ممکنہ راستے
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2019،باقی میچزکا شیڈول،پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کیلئے 3 ممکنہ راستے

  کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2019،باقی میچزکا شیڈول،پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کیلئے 3 ممکنہ راستے۔کرکٹ ورلڈکپ 2023  مضمون پاکستان کیلئے تو یہی اہم ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کہاں کھڑا ہے اور اس کے سیمی فائنل کے امکانات کتنے ہیں،اگر ہیں تو کون کون سے،اگر ایسا ہوجائے تو یہ کیا ہوگا اور اگر یوں ہوجائے…

کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ

  عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ۔آج آسٹریلیا نیدرلینڈزکو ہرادے،کل انگلینڈیا سری لنکا میں سے جو جیتےگا،اس کے 4 پوائنٹس ہونگے۔ہم انگلینڈ کا فرض کرلیتے ہیں۔پاکستان جنوبی افریقا کو جمعہ کو ہرائے۔ہفتہ 28 اکتوبر کو اہم میچ ہے۔آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ

عمران عثمانی کا تجزیہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ۔ْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 مزید دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔جنوبی افریقا کے ہاتھوں انگلینڈ کی بدترین شکست نے انگلش ایوانوں کو ہلاکررکھ دیا۔انگلش ٹیم کا انجام اس میچ میں…

پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کا اگلا میچ اب آسٹریلیا سے ہے۔میچ میں کافی روز پڑے ہیں،قریب ایک ہفتہ۔پاکستانی ٹیم بھارت سے شکست کے زخم ہرے کرتی پائی جائے گی۔اس…