پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری.ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی
افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان کا مقابلہ افغانستان ہو گا۔ہر ٹیم، حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی
فائنل 7 ستمبر کو ہو گا، دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا
تین ملکی ٹورنامنٹ کا شیڈول (شارجہ کرکٹ سٹیڈیم)
29 اگست – افغانستان بمقابلہ پاکستان
30 اگست – یو اے ای بمقابلہ پاکستان
1 ستمبر – یو اے ای بمقابلہ افغانستان
2 ستمبر – پاکستان بمقابلہ افغانستان
4 ستمبر – پاکستان بمقابلہ یو اے ای
5 ستمبر – افغانستان بمقابلہ یو اے ای
7 ستمبر – فائنل
