ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے۔آفیشلی اعلان آج پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شیڈول اگلے ماہ کے ایونٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں جسپریت بمراہ کی شمولیت ہے،ان کی فٹنس چیک ہوگی،انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریزمیں فیصلہ ہوگا۔
بھارتی اسکواڈ کا اعلان بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے دوپہر کو ہونا تھا لیکن غیر معمولی تاخیر ہوگئی ہے،اڑھائی گھنٹے کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جاسکا۔
بھارتی سکواڈ
روہت شرما،کپتان،شبمین گل،نائب کپتان۔ویرات کوہلی،شیئر سید،کے ایل راہول،پانڈیا،اکسر پٹیل۔سندر،کلدیپ ،بمرا،و،محمد شامی،رشی پنت،ارشدیپ، جیسوال، پنت اور جدیجا