| | | | | |

چیمپئنز ٹرافی 2025،شیڈول فائنل،کپتان کنفرم ،پاکستان آنا ہوگا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

چیمپئنز ٹرافی 2025،شیڈول فائنل،کپتان کنفرم ،پاکستان آنا ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول تیار ہوگیا۔پاکستان بھارت ایک گروپ میں ہیں۔8 ٹیموں کا ایونٹ 2 مرحلوں میں مکمل ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو جمع کروادیا ۔تمام میچز ملک کے 3 سنٹرز کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں ہونگے۔

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کی اور کہا ہے کہ۔ آئی سی سی وفد پاکستان کے گرائونڈز،سکیورٹی معاملات کا جائزہ لے چکا۔

اب بھارت کو پاکستان أنا ہوگا ۔نہ آنے کی صورت میں ہمارے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں۔ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا۔

محسن نقوی نے کہا کہ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام 4 ماہ میں مکمل ہوگا۔بابر اعظم ہی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے کپتان ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *