آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 / ٹیموں کی آمد۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی دو دستوں میں پاکستان آمدؤ۔آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اور اسپورٹ اسٹاف پر مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔
آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ بھی پاکستان پہنچ گئے۔۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دستہ سوموار کی صبح آٹھ بجے لاہور پہنچے گا۔آسٹریلیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔۔