دبئی۔کرک اگین ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔ بھارت ایک بار پھر ریکارڈ ٹاس ہارنے کی روایت کی طرف گامزن ہے۔دبئی میں مچل سینٹنر نے توقعات کے مطابق ٹاس جیتتے ہی پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا ہے کہ ہم سکور بورڈ پر بڑا سکور لگائیں گے۔ انہوں نے افسوس کے ساتھ بتایا کہ فاسٹ بولر میٹ ہری انجرڈ۔ وہ نہیں کھیلیں گے ۔ان کی جگہ سمتھ کھیلیں گے ۔
بھارتی کپتان روہت شرما کہتے ہیں کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ بولنگ یہ ٹھیک ہے ایک اہم چیز اور ہو سکتی ہے لیکن ہمارے لیے نہیں ہے۔ ہم جیتنے کے لیے آئے ہیں۔
Add A Comment