راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ،چیمپئنز ٹرافی،آج پاکستان بنگلہ دیش سے ہارے گا یا،بارش میں کیا ہونے والا،یہاں 2 روز قبل آستریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ مکمل طورپر بارش کی نذر ہوا لیکن
آج 27 فروری کو اگر بارش ہوئی،جیسا کہ پیش گوئی ہے تو کم ہوگی،مطلب 20 اوورز فی اننگ ک اکھیل ممکن ہوسکتا ہے اور پاکستان اس کی وجہ سے ہارسکتا ہے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا بد ترین انجام ہونے والا ہے۔
اس کی تفصیلات مناسب وقت پر ہونگی لیکن اگر بارش کا دورانیہ کم ہوا تو پاکستان جیتے گا،بارش پارش کو پاکستان کی شکست کاجواز بننا ہے،اگر مطلوبہ وقت کیلئے ہو تو۔