| | | | | | |

شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان اور ایلکس ہیلز کے تصادم میں ایک کو تارے نظر آگئے ہیں۔پی ایس ایل 9 میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج کھیلے گئے میچ میں کراچی ٹیم کی بیٹنگ کے اختتامی لمحات میں یہ واقعہ پیش آیا۔بائونڈری لائن پر دونوں کے درمیان بال کے چکر میں تصادم ہوا۔پھر ایک کا مہ کدھر اور ٹانگیں کہاں اور دوسرے کی کدھر اور کہاں۔کسی کو یاد نہ رہا۔

دونوں پلیئرز کو طبی امداد دی گئی ہے۔علم ہوا ہے کہ شاداب خان نے پویلین جاکر بتایا کہ  تارے نظر آگئے۔لائٹس جیسے جل اٹھیں لیکن شکر ہے کہ بڑا مسئلہ نہیں ہوا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج اس سیزن یا لیگ کا پہلا میچ ہے۔اس میں میزبان کراچی کنگز کے حالات اچھے نہیں تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *