عمران عثمانی
ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ۔ٓئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا مکمل شیڈول یہاں دیا جارہا ہے۔گروپ اے،بی کا پہلا مرحلہ ہوگا جو 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ہوگا،اس کے بعد سپر 12 کا مرحلہ 22 اکتوبر سے شروع ہوگا،6 نومبر کو میچز ختم ہونگے۔9 اور 10 نومبر کو سیمی فائنلز ہونگے۔13 نومبر کو میگا فائنل کھیلا جائے گا۔
گروپ اے۔سری لنکا،نمیبیا،عرب امارات اور نیدر لینڈز
گروپ بی۔ویسٹ انڈیز ،سکاٹ لینڈ،زمبابوے،آئرلینڈ
پہلےمرحلے کے میچزکا شیڈول
پہلا میچ 16 اکتوبر، سری لنکا بمقابلہ نمیبیا،گروپ اےسائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
دوسرا میچ، 16 اکتوبر،گروپ اےمتحدہ عرب امارات بمقابلہ نیدرلینڈز
سائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
تیسرا میچ، گروپ بی،17 اکتوبر، ویسٹ انڈیز بمقابلہ سکاٹ لینڈ
بیلریو اوول، ہوبارٹ
چوتھا میچ، گروپ بی ،17 اکتوبر،زمبابوے بمقابلہ آئرلینڈ
بیلریو اوول، ہوبارٹ
پانچواں میچ، گروپ اے،18 اکتوبر، نمیبیا بمقابلہ نیدرلینڈز
سائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
چھٹا میچ، گروپ اے،18 اکتوبر،سری لنکا بمقابلہ متحدہ عرب امارات
سائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
ساتواں میچ، گروپ بی،19 اکتوبر، سکاٹ لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ
بیلریو اوول، ہوبارٹ
آٹھواں میچ، گروپ بی،19 اکتوبر،ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے
بیلریو اوول، ہوبارٹ
نواں میچ، گروپ اے،20اکتوبر، سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈ
سائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
دسواں میچ،گروپ اے،20 اکتوبر،نمیبیا بمقابلہ متحدہ عرب امارات
سائمنڈز اسٹیڈیم، جیلونگ
گیارہواں میچ،گروپ بی،21 اکتوبر، ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ
بیلریو اوول، ہوبارٹ
بارہواں میچ، گروپ بی،21 اکتوبر، سکاٹ لینڈ بمقابلہ زمبابوے،ہوبارٹ
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کاشیڈول،پہلے رائونڈکاتعارف،تفصیل
یہاں سے گروپ اے اور گروپ بی سے 2،2 ٹاپ ٹیمیں سپر 12 کے 2 گروپس میں 2،2 کے جائیں گی۔وہاں 2 گروپس گروپ 1 اور گروپ 2 کے نام سے پہلے ہی طے ہیں۔
سپر 12 کے گروپس
گروپ 1،آسٹریلیا،افغانستان،انگلینڈ نیوزی لینڈ،پہلے مرحلے کے گروپ اے کی پہلی ٹیم،گروپ بی کی دوسری ٹیم
گروپ 2،پاکستان،بھارت،جنوبی افریقا،بنگلہ دیش،گروپ بی کی پہلی اور گروپ اے کی دوسری ٹیم
سپر 12 ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میچزکا شیڈول
اکتوبر 22، ہفتہ ،نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 22، ہفتہ ،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان، ،پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 23، ،گروپ اے ونر بمقابلہ گروپ بی رنر اپ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،صبح 9 بجے
اکتوبر 23، اتوار ،بھارت بمقابلہ پاکستان، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 24، پیر ،بنگلہ دیش بمقابلہ گروپ اے رنر اپ ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،صبح 9 بجے
اکتوبر 24، پیر،جنوبی افریقہ بمقابلہ گروپ بی فاتح ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 25، منگل ،آسٹریلیا بمقابلہ گروپ اے فاتح ، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 26، بدھ، انگلینڈ بمقابلہ گروپ بی رنر اپ،،میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،صبح 9بجے
اکتوبر 26، بدھ، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 27، جمعرات ،بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،صبح 8 بجے،
اکتوبر 27، جمعرات، بھارت بمقابلہ گروپ اے رنر اپ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 27، جمعرات ،پاکستان بمقابلہ گروپ بی فاتح ، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 28، جمعہ ،افغانستان بمقابلہ گروپ بی رنر اپ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،صبح 9 بجے
اکتوبر 28، جمعہ ،آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ ،میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 29، ہفتہ، نیوزی لینڈ بمقابلہ گروپ اے فاتح، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 30 اتوار ،بنگلہ دیش بمقابلہ گروپ بی فاتح ، گابا، برسبین،صبح 8 بجے
اکتوبر 30،اتوار، پاکستان بمقابلہ گروپ اے رنر اپ ۔ پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 30، بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 31، پیر آسٹریلیا بمقابلہ گروپ بی رنر اپ، ،دی گابا، برسبین،دوپہر ایک بجے
نومبر1،افغانستان بمقابلہ گروپ اے فاتح ، گابا، برسبین،صبح 9 بجے
نومبر 1، منگل ،انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ، گابا، برسبین،دوپہر ایک بجے
نومبر 2، گروپ بی ونر بمقابلہ گروپ اے رنر اپ،ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 9 بجے
نومبر 2، بدھ، بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
نومبر 3، جمعرات، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
نومبر4، جمعہ، نیوزی لینڈ بمقابلہ گروپ بی رنر اپ، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 9 بجے
نومبر 4، جمعہ ،آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
نومبر 5، ہفتہ انگلینڈ بمقابلہ گروپ اے فاتح ،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
نومبر6، اتوار، جنوبی افریقہ بمقابلہ گروپ اے رنر اپ، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 5 بجے
نومبر6، اتوار ،بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،،صبح 9 بجے
نومبر 6، بھارت بمقابلہ گروپ بی فاتح ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر ایک بجے
سیمی فائنلز
پہلا سیمی فائنل،9 نومبر،سڈنی،دوپہر ایک بجے
دوسرا سیمی فائنل،10 نومبر،ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
فائنل،13 نومبر،ایم سی جی،میلبورن،دوپہر ایک بجے
پہلا ٹی20 ورلڈکپ 2007،بھارت چیمپئن،باقی ایوارڈزپر پاکستان کا غلبہ