| | | | |

ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ کسے مبارکباد

کراچی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ کسے مبارکباد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی موجودہ و سابقہ بیگمات نے رمضان المبارک کی قوم کو مبارکباد دی ہے۔دونوں نے مختلف انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالی ہیں اور پیغام یہ دیا ہے کہ رمضان کی مبارک ہو۔

سوال یہ ہے کہ آگے پیچھے دونوں ہی اپنی سرگرمیوں میں مگن ہیں۔

شعیب ملک نے 2 ماہ قبل اچانک ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کرکے دھماکا کیا تھا،اس کے بعد ثانیہ مرزا سے طلاق یا خلع کی تصدیق ہوگئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *