| | |

عثمان خواجہ کی عید الفطر پر مبارکباد

 

 

کرک اگین رپورٹ

عثمان خواجہ کی عید الفطر پر مبارکباد

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں آج جمعہ کو عید منائی گئی ہے۔انگلینڈ کے اکثر علاقوں میں بھی عید نماز ادا کردی گئی ہے۔اسی طرح دنیا بھر میں یہی کچھ چل رہا ہے۔ایسے میں آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے فینز اور مسلمان برادری کو عید کی مبارکباد دی ہے۔

اپنی فیملی کے ساتھ انہوں نے تصویر لگائی ہے اور کہا ہے کہ تمام مسلمان برادی کو عید مبارک ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *