| |

کرکٹ جنوبی افریقا نے تینوں فارمیٹ کی قیادت ایک ہی کھلاڑی کو دے دی

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے تینوں فارمیٹس کے لیے اپنی خواتین ٹیم کی باگ ڈور تجربہ کار اوپنر کو لورا وولوارڈ  کو دے دی ہے ۔وہ  کل وقتی جنوبی افریقہ ویمنز کپتان کے طور پر کام کریں گی۔

اس سے قبل  وہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے ٹیم کی عبوری کپتان تھیں، 24 سالہ کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں پروٹیز کی قیادت کریں گے۔

آسٹریلیا اور پیٹ کمنز نے مجھے دھوکہ دیا،وہ قسمت سے نہیں بلکہ ایسے جیتے،ایشون کا الزام

کل وقتی رہنما کے طور پر ان کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 3 سے 23 دسمبر تک ہوم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *