احمد آباد،کرک اگین رپورٹ
ورلڈ کپ 2023 اب اپنے آخری مرحلے میں آ گیا ہے اور آئی سی سی نے ان آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے جو 19 نومبر کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے مارکی ایونٹ کے فائنل کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
ورلڈکپ فائنل سے ایک روز قبل آسٹریلیا کےکھلاڑیوں کا ایک اور کھیل کھیلنے کا فیصلہ
رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر ہوں گے، اینڈی پائکرافٹ میچ امپائر ہوں گے۔ جوئل ولسن اور کرس گیفانی بالترتیب تیسرے اور چوتھے امپائر کے طور پر کام کریں گے۔