| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،ایک ٹرافی ،10 امیدوار ،بابر وسط میں،بین سٹوکس کیلئے بری نیوز

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ورلڈ کپ میں شامل تمام 10 کپتانوں کے خاص پوز بن گئے۔آئی سی سی نے فوٹیج جاری کردی ہیں۔

دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتانوں کو کھڑا اور بٹھاکر رنگ برنگے تصورات قائم کئے گئے ہیں۔

انگلش کپتان جوس بٹلر اور پاکستان کپتان بابر اعظم کو وسط میں کھڑا کیا گیا ہے۔دونوں نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیلا تھا۔

ایک ٹرافی اور 10 امیدوار ہیں۔سب کی توجہ ہے۔سب ممالک کی خواہش ہے کہ وہ جیتے۔

ایونٹ کا ایڈیشن 13 واں ہے۔اس کا آغاز کل سے ہوگا۔

انگلش ٹیم کیلئے بھی اچھی نیوز نہیں ہے۔اس کے آل راؤنڈر بین سٹوکس گھٹنے کی انجری کی وجہ سے کل کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کل پہلا میچ احمد آباد میں کھیلیں گے۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *