| | | | |

آئی پی ایل 2024 کیلئے مہنگے داموں بک کئے جانے والے کرکٹرز

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024 کیلئے مہنگے داموں بک کئے جانے والے کرکٹرز۔آئی پی ایل 2024 کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا کے مچل سٹارک اب تک کے مہنگے ترین کرکٹر کے طور پر فروخت ہوئے ہیں۔

مچل سٹارک – 18.5 کروڑ
جیرالڈ کوٹزی – 18 کروڑ
پیٹ کمنز – 17.5 کروڑ
شاردول ٹھاکر – 14 کروڑI
دلشان مدوشنکا – 10.5 کروڑ I
ہیری بروک – 9.5 کروڑ
وینندو ہسرنگا – 8.5 کروڑ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *