سڈنی،کرک اگین رپورٹ اپنی بیٹی کی پیدائش کے پیدئش کے صرف ہفتوں بعد سڈنی ساحل پر پیٹ کمنز کی اہلیہ نمودار ہوگئی ہیں۔ون پیس باتھنگ سوٹ پہنے ہوئے دکھائی دیتی ہیں جب وہ اپنے کرکٹ کپتان شوہر پیٹ کمنز اور ان کے بیٹے ایلبی کے ساتھ مشرقی سڈنی کے ساحل کی سیر کا لطف اٹھا رہی تھیں۔
ایک صارف نے پوچھا افسوس کہ کیا آپ نے ہفتہ قبل بچی کو جنم نہیں دیا۔کیا آپ ماڈل ہیں۔
پیٹ کمنز نے اسی وجہ سے دورہ سری لنکا نہیں کیا تھاور اور انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہیں۔